لاہور میں پولیس کارروائی ،موٹر سائیکل چور اور شراب فروش کو گرفتار کر لیا

بدھ 14 فروری 2018 00:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور اور شراب فروش کو گرفتار کر لیا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے 4 موٹر سائیکل، اسلحہ اور ماسٹر کیز برآمد کر لی، ملزم راحیل مسیح کے قبضے سے شراب کی 12 بوتلیں برآمد کی گئی ہیں ملزم راحیل مسیح، اعظم اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :