�وز قبل اغوا کئے گئے نوجوان کا سراغ نہ مل سکا

منگل 13 فروری 2018 23:50

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) 3روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے ساتھ لے جائے گئے شیراز احمد کا کوئی سراغ نہ مل سکا معروف تاجر کے بیٹے کو نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد نامعلوم افراد اپنے ہمراہ لے گئے تھے تفصیلات کے مطابق اٹک شہر کے بہت بڑے تاجر شیخ سعید احمد(شیخ ریاض جنرل سٹور والی) کے صاحبزادے شیخ شیراز احمد کا تین روز گذر جانے کے باوجود کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے انہیں مسجد میں نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد تین روز قبل صبح 6بجے زبر دستی اپنے ساتھ لے گئے تھے

متعلقہ عنوان :