گر ین اٹک کے حوالے سے مہم کا آغاز ہو گیا

منگل 13 فروری 2018 23:50

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) گر ین اٹک کے حوالے سے مہم کا آغاز ضلع بھر میں ہو گیا ہے۔اس سلسلے میں ایک اہم اجلاس ۵۱ فروری بروز جمعرات صبح گیارہ بجے ڈی سی آفس اٹک میں طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں گرین اٹک کے حوالے سے مختلف پہلوئوں کا جا ئزہ لیا جائے گا۔ڈی سی اٹک رانا اکبر حیات اجلاس کی صدارت کریں گے۔