معروف اداکارہ ماہرہ خان کو پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسڈر مقرر کر دیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 13 فروری 2018 23:33

معروف اداکارہ ماہرہ خان کو پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسڈر مقرر کر دیا ..
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 13فروری 2018ء ) :معروف اداکارہ ماہرہ خان کو پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسڈر مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ ماہرہ خان کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)


دوسری جانب ماہرہ خان نے بھی پشاور زلمی کی کٹ پہنے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور ٹوئٹ میں فرنچائز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :