سینئیر صحافی نے لودھراں میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا
سید فاخر عباس منگل 13 فروری 2018 23:24
(جاری ہے)
وہ نجی ٹی وی پر لودھراں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست پر تبصرہ کر رہے تھے۔ انکا کہنا تھا کہ لودھراں کے لوگ علی ترین کو ٹکٹ دینے پر خوش نہیں تھے۔وگوں میں تحفظات تھے کہ موروثی سیاست کی مخالف جماعت خود ہی موروثی سیاست کیسے چلا سکتی ہے۔
صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مجھے مقامی عہدیداروں نے بتایا کہ جہانگیر ترین یہاں سے الیکشن تو جیت گئےتھے مگر اس کے بعد جہانگیر ترین نے حلقے کا دورہ تک کرنا پسند نہیں کیا اور انکے بقول انکو جہانگیر ترین نے اپنے تین نمائندوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جو نہ انکی بات سنتے اور نہ ہی انکے مسائل پر توجہ دیتے اور یہی باتیں تحریک انصاف کی شکست کی وجہ بنیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.