جامشورو کے قریب کوچ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

منگل 13 فروری 2018 23:20

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) انڈ س ہائی وے پر مانجھند جامشورو کے قریب آمری پل پر کوچ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں نوجوان جاوید لغاری جاں بحق اور اسکا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔