وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رات اچانک جناح روڈ کا دورہ
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رات اچانک جناح روڈ کا دورہ

کوئٹہ۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے منگل کی رات اچانک جناح روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جناح روڈ پر ہونے والے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ یاد رہے کہ وزیراعلیٰ نے جناح روڈ کی خستہ حالی اور ادوھورا تعمیراتی کام کا سختی سے نوٹس لیاتھا اور اس پرفوری تعمیراتی کام شروع کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 23:10:14

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :