ریونیو افسران کی کارکردگی کے متعلق اجلاس طلب

منگل 13 فروری 2018 23:09

سکھر۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء)کمشنرسکھرڈویژن ڈاکٹرمحمد عثمان چاچڑنی16 فروری 2018 بروز جمعہ صبح 10:30 بجے ریونیو افسران کی کارکردگی کے متعلق ایک اجلاس اپنے آفس کے کانفرنس حال میں طلب کرلیا ہے۔