ڈاکوؤں نے راہگیر سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا

منگل 13 فروری 2018 23:06

قصور ۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) علی پارک قصور کے قریب ڈاکوؤں نے راہگیر سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خرم شہزاد نامی شہری پیدل آرہا تھا کہ علی پارک کے قریب تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زورپر اسے روک کر اس سی18000ہزار کی رقم اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس تھانہ صدر قصور مصروف کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :