لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

منگل 13 فروری 2018 22:58

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر مسعود احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام ممبران نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی میں منتخب ہونے والے تمام عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بالائی سندھ کے تاجر اور عام شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کریں گے۔

متعلقہ عنوان :