کوئٹہ،حاجی شاہ محمدکی فاتحہ خوانی مرغہ زکریازئی میں جاری

منگل 13 فروری 2018 22:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء) حاجی شاہ محمدکی فاتحہ خوانی مرغہ زکریازئی میں جاری ہے ۔ مرحوم پشتونخوامیپ کے ضلعی معاون ڈاکٹر محب اللہ، ماسٹر نقیب اللہ ، زین اللہ ، عنایت اللہ کے والد ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ چیئرمین صورت خان کاکڑ کے چچا تھے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سنیٹر عثمان خان کاکڑ، اراکین اسمبلی عبدالرحیم زیارتوال ،سردار مصطفی خان ترین ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان ، ایم پی اے سید لیاقت آغا، میئر سید شراف آغا، محمد الدین باچا ، واجد وطن پال ،بخت محمد ، گلزار خان نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء کریں۔

متعلقہ عنوان :