فیصل آباد، راناثناء اللہ سے مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
حکومت پنجاب بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر پختہ یقین رکھتی ہے ، کہ اسلام رواداری،امن،تحمل وبرداشت کا دین ہے ،صوبائی وزیرقانون
منگل 13 فروری 2018 22:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلام رواداری،امن،تحمل وبرداشت کا دین ہے اورنبی کریمؐ نے بھی اپنے اسوہ حسنہؐ کے ذریعے پیارومحبت،امن وسلامتی کاپیغام دیا ہے اور ہر مسلمان کا دل حضورنبی کریمؐ کی محبت سے معمور ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پرامن معاشرے کی تشکیل کے لئے اخوت اور بھائی چارے کے جذبات کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے اور ہم سب مل کر پاکستان کو امن اور رواداری کاگہوارہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔مرکزی چیئرمین قاری محمد جاوید اختر قادری نے صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ خاں کوبین المذاہب امن کمیٹی کے فورم سے مسلم لیگ علماء ونگ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ ماہ ہونے والی علماء ونگ کانفرنس میں صوبہ بھر سے عہدیداران شریک ہونگے۔انہوں نے حلقہ پی پی 70میں عوامی فلاح وبہبود کے لاتعداد ترقیاتی منصوبے مکمل کرانے اورعوامی خدمت کااعلیٰ معیار قائم کرنے کے سلسلے میں راناثناء اللہ خاں کی عملی کاوشوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.