سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس کیس میں بینک ملازمین کو 8 ہزار روپے ماہانہ پنشن دینے کا حکم
منگل 13 فروری 2018 22:07
(جاری ہے)
سماعت کے دورا ن یوبی ایل کے وکیل نے پیش ہوکر موقف اپنایا کہ بینک نے غوروخوض کے بعد ملازمین کو 5250 روپے پنشن دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حبیب بینک اور یو بی ایل5250 روپے کی پنشن دینے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ پنشن کم ہے جس میں عدالت اضافہ کرسکتی ہے۔ متاثرہ ملازمین کے وکیل نے پیش ہوکر عدالت کو بتایا کہ بینک جو پنشن دینا چاہتے ہیں یہ بہت کم ہے اس لئے پنشن میں مزید اضافہ کیاجائے۔ جس پر چیف جسٹس نے بینک حکام سے کہاکہ اپنے مالکان سے کہیں کہ صدقات وخیرات اورلوگوں کی فلاح وبہبود سے جیبیں خالی نہیں ہوتیں، ملازمین کی پنشن 8ہزار مقررکرکے سالانہ 5فیصد سالانہ اضافہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.