کوئٹہ میں مو ٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر عائد پابندی کی مدت ختم

منگل 13 فروری 2018 22:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) کوئٹہ میں مو ٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر عائد پابندی کی مدت ختم ،محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث 3فروری کو دفعہ 144کے تحت مو ٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پا بندی عائد کی گئی تھی جس کی مدت منگل کو ختم ہوگئی تاہم محکمے نے پابندی میں توسیع کے احکامات جاری نہیں کئے جس کے بعد موٹرسائیکل پرعائد ڈبل سواری کی پابندی از خود ختم ہوگئی

متعلقہ عنوان :