کسانوں کیلئے طریقہ کار کو سادہ اور آسان بنانے کیلئے زرعی قرضوں کے سلسلہ میں پیداواری اشاریوں کے یونٹ کی شرط ہٹائی جانی چاہئے ،ْ دانیال عزیز
منگل 13 فروری 2018 22:05
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے نجکاری نے بین الوزارتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مالیاتی اداروں کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ قومی معیشت کے دیگر شعبوں کیلئے بھی مالیاتی خدمات کی فراہمی پر بھرپور توجہ دیں تاکہ ملک میں ہونے والی اقتصادی ترقی کو متوازن بنایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے سلسلہ میں رپورٹ کی تیاری کیلئے متعلقہ مائیکرو فنانس اداروں اور بینکوں کو اعتماد میں لے کر رپورٹ بنائی جائے۔ اجلاس میں زرعی قرضوں کو قومی دھارے میں لانے کے سلسلہ میں بین وزارتی کمیٹی کی تشکیل دی گئی تاکہ زرعی قرضوں سے متعلق معاملات کو دھارے میں لایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.