اسلام آباد پولیس کی کارروائی، ڈکیت گر وہ سمیت08ملزمان گرفتار ، مال مسروقہ بر آمد

منگل 13 فروری 2018 21:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) اسلام آباد پولیس نے ڈکیت گر وہ سمیت08ملزمان کوگرفتار کرکے مسروقہ مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن شراب بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات در ج کر لیے۔ منگل کو پولیس کی طرف سے جاری کی گئیتفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھا نہ کو رال انسپکٹر عبد الغفور ، اے ایس آئی اختر زمان معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم نے ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان میںطا ر ق عزیز ، محمد اشتیا ق اور محمد قاسم شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ تین پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن و دیگر اشیا ء بر آمد، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کے خلاف تھا نہ کو رال اسلام آ با د میں مقدما ت درج ہیں ، اسی طر ح تھا نہ کو ہسارپولیس کے اشتیا ق حسین اے ایس آئی معہ ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان شہباز احمد اور آ فتا ب کو گرفتار کر کے ان سے مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا، تھا نہ ما ر گلہ پولیس کے اے ایس آئی حاکم علی نے ملزم با بر علی سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے طلعت محمود اے ایس آئی نے ملزم Zairov Pervez جو کہ آ ذربئیجا ن کا رہا ئشی پا کستا ن میں اپنی رہا ئش سے متعلق کو ئی ثبو ت پیش نہ کرسکا کو گرفتار کرکے اسکے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ، تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے سب انسپکٹر امجد علی نے ملزم جا وید خان جو کہ افغا نستا ن کا رہا ئشی ہے پا کستا ن میں اپنی رہا ئش سے متعلق کو ئی ثبو ت پیش نہ سکا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی mrm/mhn/msc2130 @@;@ `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*1$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*! `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی*& `mخ*ی*`mخ*ی*$`mخ*ی*`mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*^$`mخ*ی*("`mخ*ی*H$`mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی*$ `mخ*ی*`mخ*ی*J `mخ*ی*$`mخ*ی*T `mخ*ی*،ْ.(`m خ*ی*)(FB `mخ*ی*$`mخ*ی*j `mخ*ی*.(`m خ*ی*)(F2,`m خ*ی*)(F.(`m خ*ی*)(F$`mخ*ی* }خ*ی*ge 222lR۰~ہ*o*2 ;LT3,{خ*.ٹ*(>{خ*ًl8(ًlq:1ٹ*q:ذّ8Fی*چ*{ہ*EFٹ=+E+` L` ذ؁ W Xfٹ*ذ؁ ضس*,ی*{ہ*+,.fV0)#+fVv-ٹ*!#v-v-!v-ؤ,4ٹ*ؤ,J‘8J‘ZP )ی*L{ہ*!)p٪"چ*ٹ*!ِن*چ*ی*ہ*{ہ*ٹ*Er)'چ*ٹ*Erww؁cxٹ*؁cذ

متعلقہ عنوان :