آئی جی سندھ نے ٹنڈومحمد خان میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور زندہ جلائے جانے کے ..
تازہ ترین : 1

آئی جی سندھ نے ٹنڈومحمد خان میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور زندہ جلائے جانے کے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی

آئی جی سندھ نے ٹنڈومحمد خان میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور زندہ جلائے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ٹنڈو محمد خان میں مبینہ طور پر سات سالہ بچی سے زیادتی اور زندہ جلائے جانے کے واقعہ کے حوالے سے میڈیا رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدرآباد سے جامع انکوائری اور اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 21:18:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :