آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس ..
تازہ ترین : 1

آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس

آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے وقوعے کی تمام تر تفصیلات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 21:18:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :