ٹھٹھہ،تنخواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف ٹاؤن کمیٹی مکلی کے ملازمین کا دھرنا
قومی شاہراہ بلاک تنخواہ نہ ملنے تک شہریوں کو پانی کی فراہمی بند رہے گی، مظاہرین
منگل 13 فروری 2018 21:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹاؤن کمیٹی مکلی کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف پبلک پارک مکلی کے سامنے قومی شاہرہ پر دھرنا دیا اور شدید نعرے بازی کی، مظاہرین نے فائر بریگیڈ اور کچرا اٹھانے والی ٹرالیاں کھڑی کرکے قومی شاہراہ بلاک کردی، جس کے باعث شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔
اس موقع پر نورمحمد خشک، راجہ و دیگر ملازمین نے بتایا کہ گذشتہ مہینے کی تنخواہ نہ ملنے کے باعث ٹاؤن کمیٹی مکلی کے 170 ملازمین شدید مالی پریشانی سے دوچار ہیں اور ان کے گھروں میں فاقوں کی نوبت ہے اور انہوں نے متنبہ کیا کہ جب تک انہیں تنخواہ نہیں ملتی وہ ڈیوٹی کا بائیکاٹ کریں گے اور مکلی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی بند رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.