کوئٹہ،بلوچستان میں بڑے پیمانے پر سیکرٹریز کے تبادلے

منگل 13 فروری 2018 21:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء) بلوچستان میں بڑے پیمانے پر سیکرٹریز کے تبادلے کر دیئے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد رشید کو سیکرٹری جنگلات تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈاکٹر عمر بابر کو ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی جبکہ ڈاکٹر آفتاب احمد بلوچ کو سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی تعینات کر دیا گیا جبکہ مسٹر نصیر خان کو ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی اسی طرح ڈی جی حیوانات غلام جعفر حسین کو بھی ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دیا جبکہ ڈاکٹر فیض بلوچ کو ڈی جی حیوانات بنا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :