ایک زرداری سب پر بھاری ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی
مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتے ہوئے پیپپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لی
سید فاخر عباس منگل 13 فروری 2018 20:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک طرف تو مسلم لیگ ن پنجاب میں لودھراں کا ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد خوشی سے نہال ہوئے جا رہی ہے تو دوسری جانب دوسرے صوبوں میں مسلم لیگ ن کی گرفت کمزور سے کمزور تر ہوتی جا رہی ہے۔
حال ہی میں پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی۔خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتے ہوئے پیپپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لی۔شمولیت کے موقع پر آصف زرداری سمیت پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے فرہاد خٹک کو خوش آمدید کہا۔اسی موقع پر خیبر پختونخواہ سے ہی عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ساجدہ خٹک نے بھی پیپلز پارٹی میں شرکت کا اعلان کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.