بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس ،کل مختلف علاقوںکی بجلی بند رہے گی،آئیسکو ترجمان

منگل 13 فروری 2018 20:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیئہ کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ14 فروری کودرج ذیل علاقوںکی بجلی بند رہے گی مورخہ14 فروری، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک H-8، جی او آر، I-9/4، انٹر نیشنل سکول، جی او آر، دھرابی، النور کالونی، اسلام آباد کلب1-، ماروی، فراش ٹائون، ترامڑی،ہائی وے، فیصل مسجد، G-10/1، پی ٹی این، اولڈ ایکسچینج، بیلا روڈ، F-11/2، ریحارہ، سی ایم پاک، بحریہ انکلیو، کلڈنہ، باریاں، کوٹلی ستیاں، انگوری، ڈھوک حًسُو، ڈھوک ناجو، آر سی سی آئی ایکسپریس (ماڈل ٹائون، پیپسی ، آر سی سی آئی سیفٹی کیلئی)، چکلالہ،، ریور گارڈن، بینک روڈ II-، سر سید روڈ، نوگزی، I-14/3، ای ایم ای کمپلیکس، ذیشان کالونی، گولڑہ، شاہ جیون فیڈرز، صبح09:30 بجے تادن 15:00 بجے تک دینہ 1-(بکرالہ) فیڈرز، صبح11:00 بجے تادن 15:00 بجے تک گوندل، حمید فیڈرز،، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک F-10(کالا بیس)، F-2(چپ بورڈ)، انڈسٹریل فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 13:00 بجے تک اڈیالہ جیل، خصالہ، شاہ پُور فیڈرز، صبح09:30 بجے تادن 14:30 بجے تک جاکر فیڈرز، ، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک حسین آباد، خان آباد، شاہ دِیر، کچہری ، سٹی، اے زیڈ شہیدفیڈرز، ، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک کلر کہار، سر کال، مین بازار، ڈھوک پٹھان، کوٹ گُلہ، دھر مند، کوٹ چوہدریاں، سید کسراں، خان پور، ادھی، روہتاس، دینہ سٹی، کالا بیس، ڈومیلی، ممتاز شہید، بکرالہ، بیول فیڈرز اور گردو نواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

مزید برآںصبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک 220KVگرڈاسٹیشن این ٹی ڈی سی (ISPR) سنگجانی پر ضرورت کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جاسکتی ہے۔ آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :