رہائشی سہولیات کی فراہمی میں ’’کم لاگت گھر اسکیم‘‘ اہم کردار ادا کرسکتی ہے،گورنر سندھ
غریب افراد کا گھر لینے کا خواب بہت جلد شرمندہ تعمیر ہو سکے گا ،نیو ملیر ہائوسنگ اسکیم کے جائزہ اجلاس سے خطاب
منگل 13 فروری 2018 20:37
(جاری ہے)
اجلاس میں گورنر سندھ کو نیو ملیر ہائوسنگ اسکیم سے متعلق تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اسکیم میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔
گورنر سندھ نے کہا کہ لوگوں کو بنیادی سہولیات اور کم لاگت گھر وں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اس ضمن میں وفاقی حکومت بھی ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کرنے کو تیار ہے ، رہائشی اسکیموں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ٹرانسپورٹ کے ذرائع تشکیل دینے سے اسکیم کا مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے اس سلسلہ میں ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو مزید تیز رفتاری سے اقدامات کرنا ہوں گے ۔ اس موقع پر الاٹیز کے نمائندے سید شاہد علیم نے گورنر سندھ کو بتایا کہ نیو ملیر ہائو سنگ اسکیم ایک شاندار منصوبہ ہے ، یہاں سہولیات کی جلد از جلد فراہمی سے الاٹیز کی اپنی رہائش کا خواب پورا ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس اسکیم کے کل 25 سیکٹر ز ہیں جن میں سے اب تک صرف سیکٹر 2 میں قبضہ دیا گیا ہے اور وہاں کئی افراد نے گھر بنائے ہیں لیکن سہولیات کی عدم دستیابی سے وہ پریشانی کا شکار ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.