راولپنڈی، کمشنر کا سالا نہ تر قیا تی پر و گر ام نئی سکیمو ں کا جا ئز ہ

سکو لوں میں سہو لیا ت کی عد م دستیا بی اور تعلیمی معیا ر کو بہتر بنانے کے لئے بھی اقدامات اٹھا ئے جا ئیں،کمشنر

منگل 13 فروری 2018 20:14

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء)صو بائی و زیر پرا ئمری و سیکنڈ ری ہیلتھ خوا جہ عمر ان نذ یر نے ضلع راولپنڈی میں جاری ہا ئی ویI،II ، بلڈنگI،II ،پی ایچ ای ڈی، لو کل گو ر نمنٹ و کمیو نٹی ڈو یلپمنٹ، سمال ڈیمز، راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی سمیت واسا، پی ایچ اے اورآباد کی91822.010 ملین لاگت کی 719سکیموں میں سے 110مکمل جبکہ 541پر کا م جا ری ہے جن کی تکمیل کے لئے 31جون 2018کی ڈ یڈ لا ئن دے دی ہے جن کی تکمیل کے لئے فنڈز کی عدم دستیابی رکاوٹ ہے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کمشنر راولپنڈی ند یم اسلم چو ہد ری کے ہمراہ را ولپنڈی ڈو یژن میںسالا نہ تر قیا تی پر و گر ام کے تحت جا ری شدہ اور نئی سکیمو ں کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے کہاہے کہ محکمہ تعلیم کی خطرناک و بو سید ہ عما رتوں کے مسئلے کواولین تر جیح د یتے ہو ئے ایسی تمام عما رات جن کو خطر ناک قرار دیا گیا ہے ان کو گرا دیا جا ئے اسکے علاوہ سکو لوں میں سہو لیا ت کی عد م دستیا بی کو مکمل کر نے اور تعلیمی معیا ر کو بہتر بنانے کے لئے بھی اقدامات اٹھا ئے جا ئیں مجمو عی طو رپر یہا ں ہا ئی ویI،II ، بلڈنگI،II ،پی ایچ ای ڈی، لو کل گو ر نمنٹ و کمیو نٹی ڈو یلپمنٹ، سمال ڈیمز، راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی، واسا، پی ایچ اے اورآباد کی91822.010 ملین لاگت کی 719سکیمیںشا مل ہیںان میں سے 110مکمل جبکہ 541پر کا م جا ری ہے جن کی تکمیل کے لئے 31جون 2018ء کی ڈ یڈ لا ئن مقر ر کی گئی ہے اور عوا می مفا د کو مدنظر رکھتے ہو ئے ایسے تما م منصو بے جن کے فنڈز ر یلیز کر دئیے گئے ہیں ان میں تا خیر کسی صو رت بر دا شت نہیں کی جا ئے گی خواجہ عمران نذ یر نے کہا کہ یہ تمام تر منصوبے عو امی فلاح و بہبو د اور عام آ دمی کو سہولت د ینے کیلئے ہیں جن سے فیض یاب بھی ہم لو گو ں نے ہو نا ہے چنا نچہ اس کا م کو پیشہ ورا نہ سے ز یا دہ سما جی ذمہ دا ری سمجھتے ہو ئے انجام د ینے کی ضرورت ہے انہوں نے مز ید ہد ایت کی کہ ڈ و یژ ن بھر میں جا ری تر قیا تی منصو بو ںکیلئے دی جا نے والی پا لیسی گا ئیڈ لا ئنز پر قانون کے مطابق عمل کیاجا ئے اورکوا لٹی میٹر یل کا استعما ل کر نے کے ساتھ ساتھ کا م کی ر فتار بڑ ھا کر بروقت تکمیل کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ ان منصوبوں کو افادیت آمیز بنا یا جاسکے کیو نکہ تا خیر کا شکا ر منصو بے سہو لت کے بجا ئے عو ام کے لئے مصیبت و تنگی کا با عث بنتے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کمشنر ہا ئو س را ولپنڈی میں تر قیا تی منصوبوں پر عملدرآمدکے حو الے سے منعقد ہ سٹیئر نگ کمیٹی کے جا ئز ہ اجلاس کے شر کا ء سے خطا ب کے دوران کیا اجلا س میںممبر صو با ئی اسمبلی محمد نوازچو ہا ن ،کمشنر را ولپنڈی ندیم اسلم چو ہد ری، ڈپٹی کمشنر اٹک را نا اکبر حیات ، ڈ پٹی کمشنر چکو ال عمر جہا نگیر، ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین ،ڈا ئر یکٹر ڈویلپمنٹ نو رین بشیر، ایڈیشنل ڈ پٹی کمشنر(فنا نس اینڈ پلا ننگ) را ئو عا طف رضا ،ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ صا ئمہ غفور،ڈا کٹر عبد الر حمان ڈا ئر یکٹر ر یسکیو 1122، ڈا ئر یکٹر کا لجز ملک اصغر،ایس ای ہا ئی و یز ،ایکسئین بلڈ نگ، نیشنل ہا ئی و یز اور د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے سر بر اہا ن کی بڑی تعداد نے شرکت کی کمشنر را ولپنڈی ند یم اسلم چو ہد ری نے اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ صحت و تعلیم کے انفرسٹرکچر اور سڑ کوں کی تعمیرکو خصو صی اہمیت د یتے ہو ئے جلد از جلد ان سے متعلقہ منصوبوں پر پیش ر فت کی جائے نیزترقیا تی سکیموں میں کا م کی ر فتار بڑھانے اور معیا ر کو بر قر ا ر کھنے کے لئے ما نیٹر نگ کامو ثر نظام و ضع کیا جا ئے تا کہ ان کی بر وقت تکمیل عو ام کو سہو لت دے سکیںانہوں نے سختی سے ہد ایت کی کہ تعلیم کے مید ان میں خطرناک و بو سید ہ عما رتوں کے مسئلے کواولین تر جیح د یتے ہو ئے ایسی تمام عما رات جن کو خطر ناک قرار دیا گیا ہے ان کو گرا دیا جا ئے اسکے علاوہ سکو لز میں سہو لیا ت کی عد م دستیا بی کو مکمل کر نے اور تعلیمی معیا ر کو بہتر بنانے کے لئے بھی اقدامات اٹھا ئے جا ئیں اجلاس کو بر یفنگ د یتے ہو ئے ڈ ا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ نو رین بشیر نے تر قیا تی منصوبو ں کی پیش ر فت پر تفصیلی بر یفنگ د یتے ہو ئے بتا یا کہ منصو بو ں کی بر و قت تکمیل میں اب تک پیش آ نے والی سب سے بڑی رو کاو ٹ فنڈ ز کی عد م دستیا بی ہے جس پر صو با ئی و ز یر کی فنڈز کی جلد از جلد مکمل ر یلیز کی یقین دہا نی کر وا ئی�

(جاری ہے)