ایس ایم ای فانڈیشن کی فلاحی سرگرمیاں قابل تعریف ہیں، مل کر کام کرنا چاہتی ہوں، اداکارہ میرا
منگل 13 فروری 2018 19:38
(جاری ہے)
اداکارہ میرا جو خود بھی سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں نے ایس ایم ای فانڈیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے اپنی جانب سے فانڈیشن کی سرگرمیوں میں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
اس موقع پر اداکارہ میرا نے ایس ایم ای فانڈیشن کے لئے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے بطور ممبر کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ میرا کی خواہش پر صدر ایس ایم ای فانڈیشن نے انہیں اپنی تنظیم کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش کی جس پر اداکارہ میرا نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور صدر ایس ایم ای فانڈیشن کا شکریہ ادا کیا ۔ اس حوالے سے تفصیلی پریس کانفرنس رواں ہفتے کی جائے گی جس میں اداکارہ میرا باقاعدہ طور پرایس ایم ای فانڈیشن کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر اپنی فلاحی خدمات کے آغاز کا اعلان کریں گی۔اس موقع پر فلم ٹی وی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اطہر جاوید صوفی سینئر صحافی وصی قریشی ایس ایم ای فانڈیشن کے ٹیم ممبر رضی اللہ خان کامران اللہ خان اختری بیگم شکیل قمبرانی صباحت اور میڈیا کے نمائندے موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.