اختر محمد کاکڑ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ تعینات

منگل 13 فروری 2018 19:25

کوئٹہ۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء)محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق اختر محمد کاکڑ (بی سی ایس /بی ایس ۔

(جاری ہے)

21) سیکریٹری اربن پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ کا تبادلہ کرکے انہیں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کیا گیا ہے جبکہ انکے پیشرو علی اکبر بلوچ ( بی سی ایس /بی ایس ۔19)کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔