رحمان چشتی اوربرطانوی وفد کی پنجاب کی ترقی کیلئے بے مثال اقدامات پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کی تعریف
منگل 13 فروری 2018 19:43
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان بہترین تاریخی تعلقات موجود ہیں اورپاکستان برطانیہ کیساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔
پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان تجارتی اورمعاشی تعلقات بڑھانے کا یہ بہترین موقع ہے ۔انہوںنے کہا کہ برطانوی سرمایہ کار دل کھول کر سرمایہ کاری کریں ہم انہیں ہرممکن سہولتیں اور خصوصی مراعات دیں گے۔انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت نے دن رات محنت کر کے لوڈشیڈنگ ختم کردی ہے اوراب زراعت ،صنعت اوردیگر شعبوں کیلئے وافر بجلی میسر ہے۔صوبائی وزراء شیخ علاؤالدین ،ملک ندیم کامران،وائس چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ خواجہ احمدحسان،چیف سیکرٹری ،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.