راولپنڈی،1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری کو کراچی میں ہو گی

منگل 13 فروری 2018 19:52

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری جمعرات کو کراچی میں ہو گی ۔پہلا انعام 30لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام10 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔

(جاری ہے)

تیسرا انعام 18500 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔ سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 فروری جمعرات کوملتان میں ہو گی ۔پہلا انعام 7لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام1000سے 1199 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :