آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرد اورجزوی طور پر ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 13 فروری 2018 18:41

ملتان۔13 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرد اورجزوی طور پر ابرآلود رہے گا، منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.1اورکم سے کم 7.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا، صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 86 فیصد اورشام 5بجے 51فیصدتھا، آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح6بجکر56 منٹ پرطلوع اور شام 6 بجکر 03 منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :