نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی ،ْنواز شریف
تازہ ترین : 1

نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی ،ْنواز شریف

نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی ،ْنواز شریف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف ہے کہاہے کہ نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی۔منگل کو پنجاب ہاؤس میں غیر رسمی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عوامی عدالت نے اہل اور نا اہل کا فیصلہ کردیا ،ْ سب سازشوں کا جواب اب عوامی عدالت سے آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام تعمیر اورتفریق کے ایجنڈوں کا فرق جان چکے ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ وہ ضمنی الیکشن میں تاریخی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرنے لودھراں جائیں گے۔
وقت اشاعت : 13/02/2018 - 18:23:54

اس خبر پر آپ کی رائے‎