یونیورسٹی زیادتی کیس کی سماعت آج ہوگی

منگل 13 فروری 2018 16:50

ملتان۔13 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سرائیکی کی طالبہ مرجان کے ساتھ ہونے والے زیادتی کیس کی سماعت (آج) 14فروری کوہوگی، جس میں 6ملزمان کوعدالت میں پیش کیاجائیگا، قبل ازیں تمام ملزم ملزمان کا جن میں یونیورسٹی کے لیکچرر اجمل مہار بھی شامل ہیں کو جسمانی ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :