جب بھی ہندو یا سکھ یاتری یاترا کیلئے آئیں پاکستان بہترین مہمان نوازی کیلئے ہمیشہ تیار ہتاہے ‘کیپٹن (ر) محمد آفتاب
انسانیت سے محبت ہی سب سے بڑی خدمت ہے ایک دوسرے کے مذہب سے نفرت کرنے کی بجائے تمام عقائد کا احترام کرنا چاہیے ‘چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
منگل 13 فروری 2018 16:50
(جاری ہے)
چیئرمین بورڈکیپٹن (ر)محمد آفتاب نے کہاکہ انسانیت سے محبت ہی سب سے بڑی خدمت ہے ایک دوسرے کے مذہب سے نفرت کرنے کی بجائے تمام عقائد کا احترام کرنا چاہیے اور برداشت کے رویے کو فروغ دینا چاہیے ۔
چیئرمین بورڈ نے کٹاس راج میں موجود مندروںو انتظامات کا جائزہ لیا ۔ڈپٹی سیکرٹری شرائنز فراز عباس نے چیئرمین کو کٹاس راج مندر کی تاریخی اہمیت بار ے آگاہ کیا اورترقیاتی کاموں کے بارے آگا ہ کیا جس پر انہوںنے تمام ترقیاتی کام جلد از جلد تکمیل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ڈاکٹر منورچاند نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک کر انتہا پسندی اور متعصبانہ رویہ اختیار کیا ۔انہوںنے کہا کہ بھارتی حکومت ہندئوں کو ڈرا دھمکا کرپاکستان آنے سے روکا جبکہ یہاں حکومت سمیت ہندو تنظیمیں و انتظامیہ آنے والے یاتریوں کی مہمان نوازی اور خدمت کے لیے تیار ہے ۔تقریب میں ملک سے آئے ہندو مرد وخواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔خصوصی تقریبات کی ادائیگی پوجا پاٹ اور بجھن گائے ۔ہندوئوں کی جانب سے چیئرمین بورڈ و دیگر مہمانوں کو خصوصی تحائف پیش کیئے گئے۔تقریب کے آخر میں ہندئوں نے پاکستان زندہ بار کے نعرے بلند کیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.