عمران طاہر پر تماشائی کے نسل پرستانہ جملوں کی تحقیقات کا آغاز
نسل پرستانہ برتا میں ملوث تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے بے دخل کرنے اور پابندیوں کے علاوہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ،رپورٹ
منگل 13 فروری 2018 16:40
(جاری ہے)
پروٹیز کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو کے بارے میں بھی آگاہ ہیں جس میں عمران طاہر اسٹینڈز میں تماشائیوں کے آمنے سامنے دکھائی دے رہے ہیں تاہم انہوں نے کسی تماشائی کو چھوا تک نہیں۔
خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق نسل پرستانہ برتا میں ملوث تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے بے دخل کرنے اور مزید پابندیوں کے علاوہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یاد رہے کہ 38 سالہ پاکستانی نڑاد لیگ اسپنر عمران طاہر اب تک 20 ٹیسٹ، 84 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ عمران طاہر ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں 57،57 اور ایک روزہ کرکٹ میں 139 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.