پاکستان میں بین الاقوامی کاروباری اداروں کیلئے زبردست مواقع موجود ہیں ، چوہدری عرفان یوسف
سی پیک منصو بوں سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔فلائی ناس کا آغازسعودی عرب اور پاکستان سول ایوی ایشن کے تعاون کو مزید بڑھائے گا، ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی
منگل 13 فروری 2018 16:40
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے مسافروں کے لئے نئی ایئر لائن بہت اچھی اقتصادی خبر ہے ،کیونکہ دو ممالک کے درمیان کم کرایہ پرمسافروں کی پروازیں شروع کرنے والی ایئر کا پاکستان میں خیر مقدم کرتے ہیں۔
اس سے عمر ہ اور حج کے زائرین کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔امید ہے کہ ایئر لائن کاروباری،مذہبی زائرین اور ملازمت پیشہ افراد کو میعاری اور سستی پروازوں مہیا کرئے گئی۔ انہوں نے مزید کہاکہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے بین الاقوامی روابط کو بہتر بنانا ہو گا ۔ایئر لائن سے سیاحت کے کاروبار کو بھی فروغ ملے گا۔عرفان یوسف نے مزید کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں ورلڈ ایکسپورٹ مارکیٹ میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہوئی ہے،جہاں پر روایتی توجہ مغربی ممالک سے افریقہ،ایشیاء،وسطی ایشیاء،چین اور بھارت کی ابھرتی مارکیٹوں کی طرف منتقل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پاکستانیوں کو پوری دنیا میں فلائی سفر کیلئے سستی اور معیاری سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ملک میں کاروبار کرنے کی آسانیاں پیدا کرنے کی رینکنگ کو بہتربنانے اورکاروبار کرنے کی لاگت کو کم کرنے کے لئے شفاف ، جامع، طویل المعیاد قابل عمل معاشی پالیسیوں کی تشکیل اور انکا نفاذ ضروری ہے جسکے لئے فیصلہ سازی کے اداروں اور کاروباری تنظیموں میں مضبوط تعاون ، مشاورت کو بہتر بنانا ہوگا۔پاکستان کی برآمدات میں مسلسل کمی آرہی ہے اور درآمدات بڑھ رہی ہیں۔ایکسپورٹ کو بڑھانا کیلئے بیرونی ممالک میں پاکستانی سفیروں اور کمرشل اتاشیوں کا فعال ہونا ہوگا۔تقریب سے فلائی ناس ایئرلائن کے کنٹری ہیڈ منظور طنوی،ٹی ڈی سی پی کے ایم ڈی احمد ملک اور بخاری گروپ کے چیئرمین رفیق خان نے بھی خطاب کیا۔فلائی ناس کی طرف سے شرکا ء میں 10سعودیہ ریٹرن ٹکٹ بھی قرعہ اندازی کے ذریعہ تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.