ہالی وڈ فلم سپننگ مین کا نیا ٹریلر جاری
تازہ ترین : 1

ہالی وڈ فلم سپننگ مین کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) اداکار پیئرس بروسنن کی فلم سپننگ مین کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی وڈ میڈیا کے مطابق اداکار پیئرس بروسنن فلم میں ایک بار پھر جاسوسی کرتے نظر آئیں گے۔ بروسنن فلم میں پولیس افسر کا کردارنبھا رہے ہیں جو تعلیم نفسیات کے ایک پروفیسر کی بیٹی کے غائب ہو جانے کے معاملے کی تفتیش کرتا ہے جبکہ اداکار گائے پیرس اور اوڈیا رش فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کہانی جارج ہیرر کے ناول کی کہانی سے ماخوذ ہے۔ فلم اپریل میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 16:40:05

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :