آل ٹریڈرز کے نمائندہ وفد کی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سے ملاقات، تاجروں کو درپیش مسائل کے حوالہ سے تبادلہ خیال
منگل 13 فروری 2018 16:20
(جاری ہے)
آل ٹریڈرز عبوری کابینہ کے 10 رکنی وفد جس میں حاجی ممتاز خان صدر کینٹ بازار، آل ٹریڈرز کے صدر شیخ آفتاب مغل، جنرل سیکرٹری خالد خان، ٹانچی چوک کے صدر سردار شاہنواز، جلال بابا الیکٹرک مارکیٹ کے صدر محمد سعید، موتی بازار کے صدر فخر عالم کیانی، صدر بازار کے جنرل اسحق عباسی اور لوہار بازار و نورالدین بازار کے صدر سردار حافظ ہارون شامل تھے، نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ڈی سی ایبٹ آباد نے شہر بھر کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے سمیت تاجروں کو اسی ہفتہ افسران بالا سے ملاقات کرا کر ان کے تمام مسائل کو فوری حل کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ آخر میں تمام صدر و سیکرٹریز نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر کا مسائل کے حل میں کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.