خیبر پختونخوا میں تعلیم، توانائی، صحت اور جنگلات میں ہونے والی اصلاحات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں
دیگر جماعتوں کے رہنما خود یہاں آ کر اداروں میں ہونے والی اصلاحات کو دیکھ سکتے ہیں، عاطف خان
منگل 13 فروری 2018 16:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد بورڈ کی منتقلی سے متعلق افواہیںسراسر من گھڑت اور حقیقت کے منافی ہیں، انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بورڈ کو ایبٹ آباد سے کسی دوسری جگہ ہرگز منتقل نہیں کیا جا رہا، اس طرح کی افواہیں پھیلانے والوں کو پہلے اصل حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کرنی چاہئے، بورڈ میں صرف بعض اصلاحات زیر غور ہیں جن کا تعلق طلباء اور اساتذہ کی سہولت سے ہے، حلقہ پی کے 45 کے مزید دس سکولوں کو اپ گریڈیشن کر دیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم و توانائی عاطف خان نے دیگر پارٹیوں کے رہنمائوں کو دعوت دی کہ وہ خود یہاں آ کر دیکھیں، ہم اپنے بنائے ہوئے سکول اور بجلی کے منصوبے آپ کو دکھانے کیلئے تیار ہیں تاکہ آپ کو یقین آئے اور آپ کے درباریوں کی فراہم کردہ غلط اطلاعات کا پول کھل سکے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے صوبہ میں 1571 سکولوں کی اپ گریڈیشن کرنے کے ساتھ ساتھ 878 نئے سکول قائم کئے ہیں، 356 میں سے 350 منی پاور پراجیکٹس مکمل کر کے ان سے 74 میگاواٹ بجلی تیار کر لی ہے، وفاقی حکومت یہ بجلی خریدنے سے گریز کر رہی ہے جس سے صوبوں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے، 668 میگاواٹ کے منصوبے نیپرا کی جانب سے ریٹ مقرر کرنے کے انتظار میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن اور خوش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.