لاہور ،ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو

منگل 13 فروری 2018 16:43

لاہور ،ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) مقامی مارکیٹ میں منگل کے روزاشیائے خورو نوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا98 تا115 روپے فی کلو ، چینی50 روپے ، گڑ75 سے 80 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 140 روپے، سیاہ چنی88 تا 98 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت85 ،دال مونگ دھلی ہوئی80 تا 90 روپے، ماش ثابت85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 120روپے اور بیسن95 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :