صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 13 فروری 2018 16:43

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 120 سے 125 روپے اور سیب کالا کلو میدانی67 سے 70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 53 سے 55 روپے فی درجن ، امرود 46 سے 48 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 144 سے 150 روپے مسمی فی سینکڑہ 883تا 917،مالٹا فی سینکڑہ 400تا417روپے، کینو فی سینکڑہ883تا 917 اور انار قندھاری 164 سی170 روپے فی کلو فروخت ہوا۔