پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں امپائر ریویو سسٹم کے استعمال کا فیصلہ
پی سی بی نے امپائرز اور میچ ریفریز کو امپائر ریویو سسٹم سے آگاہی کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ورکشاپ کاانعقاد
منگل 13 فروری 2018 16:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائرز اور میچ ریفریز کو امپائر ریویو سسٹم سے آگاہی دلانے کے لیے 13اور14فروری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ایک ورکشاپ کاانعقاد کیا ہے جس میں آئی سی سی کے امپائرز کوچ ڈینس برنز مقامی امپائرز اور میچ ریفریز کو سسٹم سے متعلق آگاہی دیں گے ۔
پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22فروری سے شروع ہورہا ہے اور آئی سی سی کی جانب سے تمام ٹی ٹونٹی مقابلوں کیلئے امپائر ریویو سسٹم کو لازمی قرار دیئے جانے کے بعد اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں اس کے استعمال کا فیصلہ کرلیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.