قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

منگل 13 فروری 2018 15:27

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :