قومی اسمبلی نے این اے 48 اسلام آباد کے دیہی علاقے میں قبرستان کیلئے اراضی مختص ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی نے این اے 48 اسلام آباد کے دیہی علاقے میں قبرستان کیلئے اراضی مختص کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی قرارداد منظور کرلی

قومی اسمبلی نے این اے 48 اسلام آباد کے دیہی علاقے میں قبرستان کیلئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی نے این اے 48 اسلام آباد کے دیہی علاقے میں قبرستان کے لئے اراضی مختص کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جانے کی قرارداد منظور کر لی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں این اے 48 سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے یہ قرارداد ایوان میں پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 15:27:57

اس خبر پر آپ کی رائے‎