قومی اسمبلی کا انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خاتمے کیلئے زیادہ سے زیادہ قومی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور، اس حوا لے سے قرارداد کی منظوری دیدی گئی
منگل 13 فروری 2018 15:27
(جاری ہے)
بیلم حسنین نے کہا کہ لوگوں کے دلوں میں وسعت پیدا ہونی چاہیے۔ انسان کو انسانیت کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔
مذہب کے نام پر تشدد سے گریز کرنا چاہیے۔ شیر اکبر خان نے کہا کہ مک میں ایک دن روزہ اور عید نہیں ہوتی، اگر سعودی عرب کے ساتھ روزہ اور عید ہو تو یہ ملک و قوم کے لئے اچھا ہو۔ حاجی غلام احمد بلور نے کہا کہ ایک دوسرے کو کافر قرار دے کر قل کرنے سے گریز کرنا چاہیے، دنیا کے تمام مسلمان ممالک میں سوائے ایران پاکستان کے ایک ہی دن روزہ اور عید ہوتی ہے۔ اگر سعودی عرب کے ساتھ ہم بھی عید روزہ کر لیں تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ شازیہ مری نے کہا کہ صرف تقاریب کافی نہیں ہیں، مذہبی عدم برداشت آج بہت زیادہ ہے، ہم پاکستان سے دہشت گردی، عسکریت پسندی، نفرت آمیز تقاریر ختم نہیں کر سکے، حکومت اپوزیشن مل کر ایک لائحہ عمل بنائے تاکہ ان بیماریوں کا خاتمہ ہو۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ مسیحی برادری کا مطالبہ ہے کہ وہ اقلیتوں کے لئے مخصوص نشستیں براہ راست انتخاب سے پر کی جائیں، گوجرہ جیسے واقعات وقوع پذیر ہونے کی وجوہات پر غور کیا جائے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اس حوالے سے کردار کلیدی ہونا چاہیے۔ یہ قرارداد منظور ہونی چاہیے۔ ثریا اصغر نے کہا کہ اسلام حسن اخلاق کا درس دیتا ہے، ہمارے معاشرے میں عدم برداشت ہے، قرارداد کے حق میں سید عیسیٰ نوری نے بھی بات کی۔ مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ یہ سن کو افسوس ہوتا ہے کہ جب یہ بات کی جاتی ہے کہ مذہب انسان کو لڑاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.