خالد بن ولید روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

منگل 13 فروری 2018 15:04

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) بہادر آباد تھانے کی حدود خالد بن ولید روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ سید احمد علی زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :