فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی عکسبندی امرتسر میں شروع

منگل 13 فروری 2018 15:04

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی عکسبندی امرتسر میںشروع کر دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کی عکسبندی بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں شروع کر دی گئی ہے۔فلم کی کاسٹ میں تاپسی پنو، ابھیشیک بچن اور وکیکوشل شامل ہیں۔ اداکارہ نے فلم کی عکسبندی شروع کرنے پر سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر بھی شئیر کی ہے جس میںوہ سکارف پہن کر امرتسر میں سنہری مندر کے پاس کھڑی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :