ایشیاء کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کوملا جلا کاروباری رجحان

منگل 13 فروری 2018 14:51

ایشیاء کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کوملا جلا کاروباری رجحان
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) ایشیاء کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو ملا جلا کاروباری رجحان رہا،یورپ میں بھی تیزی دیکھی گئی۔

(جاری ہے)

لندن ایف ٹی ایس ای اورجرمن ڈیاے ایکس انڈیکس اور فرانس کے سی اے سی انڈیکس میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔ایشیاء کا ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاء پیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 1.1 فیصد ہوا،ٹوکیو کا نکی انڈیکس شروع تیزی سے ہوا تاہم بعد ازاں 0.75 فیصد کمی میں چلا گیا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک فیصد رہا۔