عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

منگل 13 فروری 2018 14:40

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) عالمی اور ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میںنیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 31 سینٹ ( 0.5 فیصد) بڑھ کر 59.60 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودی 38 سینٹ( 0.6 فیصد)اضافے کے ساتھ 62.97 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :