امریکی صدر ٹرمپ کی بہو پر پراسرار حملہ، ہسپتال داخل

منگل 13 فروری 2018 14:31

امریکی صدر ٹرمپ کی بہو پر پراسرار حملہ، ہسپتال داخل
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 فروری2018ء) ٹرمپ جونئیر کی بیوی کو سفید پاڈر ملا خط ملا، جس کے کھولنے پر ان کی طبعیت خراب ہو گئی۔

(جاری ہے)

وینسیا ٹرمپ کے ساتھ دو افراد کو بھی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق خط سے ملنے والا سفید سفوف خطرناک نہیں۔ امریکی ایجنسیوں نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :