باچا خان یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا

منگل 13 فروری 2018 14:31

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) باچا خان یو نیو رسٹی چارسدہ نے بی اے ، بی ایس سی سپلیمنٹری نتا ئج کا اعلان کر دیا۔ باچا خان یو نیو رسٹی چارسدہ کے کنٹرولر امتحانا ت سید جواد علی شاہ نے نتا ئج کا اعلان کر تے ہو ئے کہ بی اے ،بی ایس سی کا نتیجہ 68 فیصدرہا۔

(جاری ہے)

ریگو لر امیدوار اپنی ڈی ایم سیز متعلقہ کا لج سے جبکہ پرائیو یٹ امید واران شعبہ امتحانات با چا خان یو نیو رسٹی سے حا صل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :