Live Updates

پی ٹی آئی نے نہا ل ہاشمی کی خالی ہونیوالی نشست پر مقابلے کیلئے ڈاکٹر زرقا کو ٹکٹ جاری کر دیا

منگل 13 فروری 2018 14:20

پی ٹی آئی نے نہا ل ہاشمی کی خالی ہونیوالی نشست پر مقابلے کیلئے ڈاکٹر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہا ل ہاشمی کی نا اہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر مقابلے کے لئے ڈاکٹر زرقا کو ٹکٹ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے مذکورہ نشست پر انتخاب کے لئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور اس نشست پر یکم مارچ کو انتخاب ہوگا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات